آسمانوں پر محیط ایک فرضی خطہ جو بیضوے کے دونوں طرف آٹھ درجوں تک پھیلا ہوا ہے جس کے اندر بارہ مجمع النجوم اپنے برجوں سمیت موجود ہیں لیکن تقدیم اعتدالین کی وجہ سے ہر برج اپنے ہم نام مجمع النجوم کے مغرب کی طرف واقع مجمع النجوم کا حامل ہے۔

منطقۃ البروج (Zodiac)، کرہ سماوی میں 12 مجمع النجوم پر مشتمل وہ پٹی (belt) ہے جس میں سورج سال کے دوران حرکت کرتا نظر آتا ہے۔ یہ علاقہ دائرۃ البروج (Ecliptic) سے 8 درجے شمال اور جنوب تک پھیلا ہوا ہے۔ چاند اور نظر آنے والے سیاروں کا راستہ بھی منطقۃ البروج کی پٹی سے گزرتا ہے۔ منطقۃ البروج 12 برجوں یعنی مجمع النجوم پر مشتمل ہے۔ان میں سے ہر برج یعنی مجمع النجوم سماوی طول بلد (Celestial longitude) کے 30 درجے کو گھیرتا ہے۔ ان بروج اور ان سے متعلقہ مجع النجوم کے نام ۔

فہرست البروج ترمیم

درج ذیل ترتیب کے لحاظ سے بارہ بروج کی فہرست ہے۔

فہرست البروج
تخمینی تاریخ علامت نام

(برج)

تصویر
حمل