تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانوالا میں آباد ایک قصبہ جسے منظور آباد کہا جاتا ہے اس سے قبل مردیکے کہلاتا تھا، سابقہ ایم پی اے شوکت منظور چیمہ مرحوم کے والد منظور احمد چیمہ سے منسوب ہے،