منواسمرتی
منواسمرتی ہندوستان کی ایک قدیم مذہبی کتاب ہے جس میں پہلی بار ہندوستانیوں کے سامنے ایک نظام زندگی بھی رکھا گیا۔ ذات پات کی تقسیم اس کتاب میں بدرجہ اتم موجود ہے۔ کتاب کی رو سے :
٭ شودر (اور اچھوت) برہمن کے پاؤں سے پیدا ہوئے لہٰذا وہ ذلیل ترین ذات ہے۔
٭ شودر کتنا ہی ذہین اور باصلاحیت ہو، وہ دولت و جائداد جمع نہیں کر سکتا۔
٭ شودر پر تعلیم حاصل کرنے کی ممانعت ہے۔