اچھوت سے مراد وہ لوگ ہیں جنھیں چھونا تک برا خیال کیا جاتا ہو۔ یہ لوگ اپنے معاشرے میں کم تر خیال کیے جاتے ہیں۔ نیز ان کی معاشی حالت بھی انتہائی ناگفتہ ہوتی ہے۔ عمومًا لفظ اچھوت کو ہندو مت سے جوڑا جاتا ہے۔ لیکن دنیا کے دوسرے حصوں اور معاشروں میں بھی یہ نظام موجود ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق بھارت میں 2 کروڑ کے لگ بھگ اچھوت رہتے ہیں۔

مزید دیکھیے فیروز اللغات جامع اردو صفحہ 73

ترمیم