منور علی خان (24 دسمبر 1924 – 21 اکتوبر 2013ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تھے۔ انھوں نے 1944ء اور 1955 ءکے درمیان مشرقی پاکستان ، شمالی ہندوستان اور سندھ کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی [1]

منورعلی خان
ذاتی معلومات
پیدائش24 دسمبر 1924(1924-12-24)
لاہور، برطانوی ہند
وفات21 اکتوبر 2013(2013-10-21) (عمر  88 سال)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 مئی 2016

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Munawwar Ali Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2016