منورہ (حنوکاہ)
منورہ حنوکاہ (عبرانی: מנורת חנוכה، منورت حنوکاہ) ایک نو شاخی شمعدان ہے جو مقدس مندر کی یاد میں آٹھویں روز کے تہوار کے موقع پر روشن کیا جاتا ہے۔ سات شاخی مینورہ کے برعکس یہ نو شاخی ہے۔ نویں حامل کو شاماش کہا جاتا ہے اور اسی سے باقی تمام آٹھ شمعیں روشن کی جاتی ہیں۔ سات شاخی مینورہ ستارہ داود کے ساتھ یہودیوں کی ایک علامت ہے۔

امریکی صدر ہیری ٹرومین اسرائیلی وزیر آعظم ڈیوڈ بن گوریان سے منورہ حنوکاہ کا تحفہ وصول کرتے ہوئے
نگار خانہترميم
منورہ حنوکاہ مع ستارہ داود
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
ویکی کومنز پر منورہ (حنوکاہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |