منوگنج
علاقے کی شہرت کی وجہ
ترمیممنو گنج کا علاقہ اخبارات کی سرخیوں میں بدنام زمانہ ٹھک ٹھک گینگ کی وجہ سے ہوا ہے۔ یہ گینگ یہاں سے آغاز کرتے ہوئے نوئیڈا، دہلی اور گڑگاؤں میں کئی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث رہی ہے۔ 2017ء میں گینگ کے گرفتار شدہ ارکان سے پوچھ تاجھ سے پتہ چلا کہ یہ گینگ کا کام پرس / بیگ چوری، موبائل فونوں کی چوری اور طرح کئی چوری چکاری کے کام کو انجام دینا ہے۔ یہ گینگ کے ارکان اپنی کار روائیوں کو انجام دینے کے لیے مختلف گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں۔[2]