منگریو سندھ کا ایک سندھی قبیلہ ہے۔ منگریو قوم سندھ اور ھند کے ریگستان اور تھر کے علاقے میں اکثریت سے بستے ہیں۔

منگریو پاکستان میں عمر کوٹ، نوشھرو فیروز، سکھر، جیکب آباد، رحیم یار خان، میر پور خاص گھوٹکی، خیر پور میرس اور دوسرے بہت شہروں میں رہتے ہیں۔ فقیر عبدالرحیم گرھوڑی اس قبیلے کے بیت بڑے بزرگ ہو کر گذرے ہیں۔

مختصرتعارف

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

شیخ عبدالرحیم گرھوڑی جو کلام : مصنف۔ شمس العلماء عمر بن محمد داؤدپوٹہ۔