منگلہ ہوائی اڈا
(منگلا ہوائی اڈا سے رجوع مکرر)
منگلہ ہوائی اڈا پاکستان کا ایک ہوائی اڈا ہے جو منگلہ کینٹ سے 10 کلومیٹر، دینہ سے 3 کلومیٹر اند میرپور سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ عوامی اڈا نہیں ہے بلکہ اسے عسکری احتیاجات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
{{{name}}} منگلا فوجی ہوائی اڈا | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عسکری | ||||||||||
محل وقوع | منگلہ | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 902 فٹ / 275 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 33°03′00″N 73°38′18″E / 33.05000°N 73.63833°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
|