منگٹال قبیلہ دھنیال کی گوتوں میں سے ایک گوت یا پتی ہے۔

علاقہ جات ترمیم

قبیلہ دھنیال کی معروف گوت منگٹال ہے اس گوت کے لوگ ڈھوک منگٹال، ڈھوک دادو خان اور ڈھوک پٹی سربہ میں آباد ہیں [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 37