ناول نگار، محقق، ادیب، بچوں کے رائٹر، نصاب ساز، آپ کی پیدائش خانیوال میں ہوئی، ایک سال کی عمر میں والد وفات پا گئے، خانیوال میں انٹر تک تعلیم حاصل کی، اس کے بعد کراچی منتقل ہو گئے۔[1]