منیشا راجپال
منیشا مہاجن راج پال ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن کہانی ، اسکرین پلے اور مکالمہ مصنف ہیں۔ راجپال نے بہت سے شو لکھے جن میں "یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے"، "شری"، "ساس بنا سسرال"، "ایک پیکٹ امید"، "دیکھا اک خواب"، "میت ملا دے ربا"، "کاشی۔ اب نہ رہے تیرا کاغذ کورا"، "جوسبن جیانتی لال جوشی کی جوائنٹ فیملی"، "ہم دونوں ہیں الگ الگ" اور سٹار پلس کا ایک ڈراما "یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے" شامل ہیں۔
منیشا راجپال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 اگست 1973ء (51 سال) پٹھان کوٹ |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اکیڈمک ، منظر نویس |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ٹیلی ویژن
ترمیم- بحیثیت مصنف
- ایک پیکٹ امید
- جوسبن جیانتی لال جوشی کی جوائنٹ فیملی
- میت ملا دے ربا
- کاشی۔ اب نہ رہے تیرا کاغذ کورا
- شری
- ہم دونوں الگ الگ ہیں
- ساس بنا سسرال
- دیکھا ایک خواب
- یہ عشق ہے
- یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے (2009 – موجودہ)
- شوریہ اور انوکھی کی کہانی (2021- موجودہ)
ایوارڈ
ترمیمسال | ایوارڈ | قسم | نتیجہ | کردار | کام | نوٹ |
---|---|---|---|---|---|---|
2014 | اسٹار گلڈ ایوارڈز [1] [2] * [3] | بہترین مصنف | فاتح | کہانی اور مکالمہ مصنف | یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے | شریک مصنف بھاونا ویاس |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://awardsbyindianshows.weebly.com/garv-indian-tv-awards.htmls[مردہ ربط]
- ↑ https://www.missmalini.com/2015/01/12/heres-a-list-of-the-star-guild-award-winners-from-last-night/
- ↑ www.india.com/entertainment/star-guild-awards-2015-full-winners-list-priyanka-chopra-shahid-kapoor-deepika-padukone-mohit-raina-ronit-roy-win-top-honours-245765/
حوالہ جات
ترمیم- "دی نیو ورڈزسمتھس - فنانشن ایکسپریس"۔ archive.financialexpress.com۔ 28 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015
- "عملے کی تفصیل"۔ 30 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2015
- "منیشا راجپال ۔ آئی ایم ڈی بی"۔ imdb.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2015