موت راحت
موت راحت یا آسان موت یا سہل مَرگی یابے ایذا موت یا سہل موت ایسی موت کو کہتے ہیں، جس میں کسی مریض کو تکلیف دہ بیماری سے نجات کی خاطربغیر کوئی تکلیف دیے مار دیا جاتا ہے۔ عام طور پر لا علاج اور تکلیف دہ امراض میں با لقصد ایسی موت کے اسباب مہیا کیے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمeuthanasia کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی خبریں پر اس سے متعلق مزید مواد موجود ہے : |