بالا نوشت متنحضرت موج دریا بخاری مشہور اولیاء اللہ میں سے تھے، ان کی دعاوں سے اکبر اعظم نے چتوڑ کا ناقابل تسخیر قلع فتح کیا ۔ اکبر کے دور میں انتقال کیا اور اس نے ہی آپ کی زندگی میں آپ کا مقبرہ تعمیر کرایا۔ حضرت موج دریانے مقبرے کی تعمیر کے تیرہ سال بعد 1604ءمیں انتقال کیا اور اس مقبرے میں مدفون ہوئے۔ یہ مقبرہ ایڈورڈ روڈ پر ہے۔

سلسلہ نسب ترمیم

میراں محمد شاہ بن سید صفی الدین بن سید نظام الدین بن سید علم الدین ثانی بن سید جلال الدین بن سید علم الدین اول سید ناصر الدین بن سید جلال الدین مخدوم جہانیاں جہاں گشت بن سید احمد کبیر بن سید شیر شاہ جلال الدین الا عظم امیر سرخ بخاری رحمۃ اللہ علیہم۔

مصدقہ شجرہ حضرت سید محمد شاہ نقوی البخاری المعروف میراں موج دریا بخاری

سید محمد شاہ بن سید صفی الدین بن سید نظام الدین بن سید علیم الدین بن سید جلال الدین ثالث بن سید علم الدین بن سید ناصرالدین محمود بن سید حسین جلال الدین بخاری ثانی المعروف جہانیاں جہاں گشت (707 ھ سے 785 ھ ) بن سید احمد کبیر بن سید حیدر لقب جلال الدین بخاری المعروف سرخ پوش بخاری ( ولادت 595 ھ در بخارا وفات 690 ھ مزار اوچ شریف ضلع بہاوالپور ) بن سید ابوالموید علی بن سید جعفر ثالث بن سید ابوالفتح محمد بن سید محمود بن سید ابی یوسف احمد بن سید عبد اللہ بن سید علی الاشقر بن سید جعفر الزکی بن حضرت امام علی نقی علیہ السلام

[1]

حوالہ جات ترمیم