موخر مصری زبان
موخر مصری زبان (انگریزی: Late Egyptian language) مصری زبان کا وہ مرحلہ ہے جسے جدید مملکت مصر کے وقت 1350 قبل مسیح میں لکھا گیا تھا۔
موخر مصری | |
---|---|
علاقہ | قدیم مصر |
دور | c. 1350–700 ق م، جب اس کی دیموطیقی (مصری) میں ترقی ہوئی۔ |
افرو۔ایشیائی زبانیں
| |
ابتدائی شکل | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | – |
گلوٹولاگ | کوئی نہیں |