مورس ایڈورڈ فرینک ڈنکلے (پیدائش:19 فروری 1914ء)|انتقال:27 دسمبر 1989ء) ایک انگریز فٹبال کھلاڑی تھا، جو نارتھمپٹن ٹاؤن اور مانچسٹر سٹی کے لیے فٹ بال لیگ میں بطور ونگر کھیلتا تھا۔ انھوں نے 1937ء اور 1939ء کے درمیان نارتھمپٹن شائر کے لیے 36 میچوں میں فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی۔ [1]

مورس ڈنکلے
شخصی معلومات
پیدائش 19 فروری 1914ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیتتیرینج   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 دسمبر 1989ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
مانچسٹر سٹی ایف سی (1937–1947)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی ،  کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال ،  کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 27 دسمبر 1989ء کو اپنگھم، انگلینڈ میں 75 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم