مورو قومی تحریک آزادی
مورو یا مور کی اصطلاح ہسپانیہ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے لیے نفرت کے طور پر استعمال کرنا شروع کی۔ اس وقت مسلمان ہسپانیہ میں عروج کے بعد محکوم ہو چکے تھے۔
موجودہ زمانے میں مورو کی اصطلاح اُن فلپائنی مسلمانوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو فلپائن کے منڈاناؤ اور دیگر جزائر پر حکومتی ظلم کے خلاف سینہ سپر ہیں۔ ان مسلمانوں کی تعداد 45 لاکھ ہے
مورو قومی تحریک آزادی کے حوالے سے دو گروپ بہت متحرک رہے ہیں