مورو اسلامی محاذ آزادی
(مورو اسلامک لبریشن فرنٹ سے رجوع مکرر)
مورو اسلامی محاذ آزادی یا مورو اسلامک لبریشن فرنٹ عربی: جبهة تحرير مورو الإسلامية جنوبی فلپائن میں متحرک ایک گروپ ہے جو مینداناؤ اور سولو کے علاقوں میں متحرک ہے۔[2]1977ء میں جب مورو قومی محاذ آزادی کے سربراہ نور میسواری نے فلپائنی حکومت کے ساتھ معاہدہ کی تو اس کی تنظیم سے بہت سے لوگ الگ ہو گئے۔ جنھوں نے ”نئی قیادت“ کے نام سے الگ گروپ بنا لیا۔ جو پہلے قاہرہ (مصر) اور بعد میں لاہور (پاکستان) سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھا۔ بعد میں یہ گروپ جنوبی فلپائن میں مسلح جدوجہد کرنے لگا۔
مورو اسلامی محاذ آزادی Moro Islamic Liberation Front | |
---|---|
جنوبی فلپائن شورش میں شریک | |
مورو اسلامی محاذ آزادی کا پرچم | |
متحرک | 1978 – 2014* (بطور متحارب گروہ) |
نظریات | اسلامی جمہوریت |
رہنماہان | الحاج مراد ابراہیم |
صدر دفتر | سلطان قدرت، ماگوئنداناؤ |
کاروائیوں کے علاقے | مینداناؤ، فلپائن |
اتحادی | حکومت ملائیشیا[1] حکومت فلپائن |
مخالفین | حکومت فلپائن (سابقہ)
ابو سیاف Bangsamoro Islamic Freedom Fighters |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Isak Svensson (نومبر 27, 2014)۔ International Mediation Bias and Peacemaking: Taking Sides in Civil Wars۔ Routledge۔ صفحہ: 69–۔ ISBN 978-1-135-10544-0۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2016
- ↑ Orlando de Guzman (6 مئی, 2003)۔ "Online Article:The Philippines' MILF rebels, Last accessed 23 اکتوبر 2006"۔ BBC News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 4, 2010