موریوکا یا موری اوکا (Morioka) (جاپانی: 盛岡市) جاپان کے ایواتے پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ ستمبر 2005ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 300,740 اور کثافت 588.11 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 489.15 مربع کلومیٹر ہے۔


Morioka
盛岡
بنیادی شہر
盛岡市 · موریوکا شہر
شہر اور کوہ ایواتے
شہر اور کوہ ایواتے
موریوکا
پرچم
موریوکا کا محل وقوع ایواتے پریفیکچر میں
موریوکا کا محل وقوع ایواتے پریفیکچر میں
ملکجاپان
علاقہتوہوکو
پریفیکچرایواتے پریفیکچر
حکومت
 • میئرہیرواکی تانیفوجی
رقبہ
 • کل886.47 کلومیٹر2 (342.27 میل مربع)
آبادی (2005)
 • کل300,740
 • کثافت588/کلومیٹر2 (1,520/میل مربع)
منطقۂ وقتجاپان معیاری وقت (UTC+9)
علامات
- درختKatsura
- پھولRabbitear iris
پتہ12-2 Uchimaru, Morioka-shi
020-8530
فون نمبر019-651-4111
ویب سائٹwww.city.morioka.iwate.jp

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے موریوکا، ایواتے
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 1.5
(34.7)
2.4
(36.3)
6.4
(43.5)
14.0
(57.2)
19.8
(67.6)
23.2
(73.8)
26.5
(79.7)
28.1
(82.6)
23.4
(74.1)
17.5
(63.5)
10.7
(51.3)
4.3
(39.7)
14.8
(58.6)
اوسط کم °س (°ف) −6.6
(20.1)
−6.1
(21)
−2.8
(27)
2.5
(36.5)
7.9
(46.2)
13.3
(55.9)
18.0
(64.4)
19.2
(66.6)
14.0
(57.2)
6.7
(44.1)
1.1
(34)
−3.3
(26.1)
5.3
(41.5)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 57.5
(2.264)
53.0
(2.087)
79.8
(3.142)
92.7
(3.65)
94.1
(3.705)
110.1
(4.335)
170.7
(6.72)
168.6
(6.638)
161.8
(6.37)
101.0
(3.976)
90.3
(3.555)
72.9
(2.87)
1,252.5
(49.312)
اوسط برفباری سم (انچ) 71.7
(28.23)
51.3
(20.2)
37.6
(14.8)
3.1
(1.22)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
6.7
(2.64)
40.8
(16.06)
211.2
(83.15)
اوسط اضافی رطوبت (%) 73.4 71.2 68.8 66.2 68.9 76.2 81.4 80.9 81.1 78.3 75.1 74.4 74.66
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 136.3 144.9 183.7 195.8 215.4 185.7 169.1 185.5 149.8 165.7 134.1 119.0 1,985
ماخذ: Japan Meteorological Agency

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم