ستمبر گريگورين تقویمی سال کا نواں مہينہ ہے۔153 سال قبل مسیح سے پہلے یہ ساتواں مہینہ تھآ جس سے اس کا نام پڑا کیونکہ لاطینی زبان میں سپتم (septem) کا مطلب 'ساتواں' کے ہوتے ہیں۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں گرمیوں کا موسم ختم ہوتا ہے اور خزاں کا موسم شروع ہوتا ہے۔


ستمبر کی تواریخ
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30