موزمبیق قومی خواتین کرکٹ ٹیم
موزمبیق خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم خواتین کے کرکٹ میچوں میں موزمبیق ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔اپریل 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دیا لہذا 1 جولائی 2018ء سے موزمبیق خواتین اور ایک اور بین الاقوامی ٹیم کے درمیان کھیلے گئے تمام ٹوئنٹی 20 میچ مکمل خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچز ہیں۔ [3]
فائل:Mozambiquecr.gif | ||||||||||
ایسوسی ایشن | Mozambican Cricket Association | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
افراد کار | ||||||||||
کپتان | Olga Matsolo | |||||||||
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل | ||||||||||
آئی سی سی حیثیت | Affiliate member (2003) Associate member (2017) | |||||||||
آئی سی سی جزو | Africa | |||||||||
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | ||||||||||
پہلا ٹی20 | ![]() | |||||||||
آخری ٹی20 | ![]() | |||||||||
| ||||||||||
آخری مرتبہ تجدید 31 July 2022 کو کی گئی تھی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo
- ↑ "T20s between all ICC members to have international status"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 27 اپریل 2018۔ 2018-11-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05