موز تاغ ٹاور
موز تاغ ٹاور قراقرم پاکستان میں 7273 میٹر بلند ایک مشکل ترین پہاڑ ہے۔ یہ 1956ء میں سر ہوا۔
موز تاغ ٹاور Muztagh Tower | |
---|---|
موز تاغ ٹاور، 2004 | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,276 میٹر (23,871 فٹ) |
امتیاز | 1,710 میٹر (5,610 فٹ) [1] |
فہرست پہاڑ | Ultra |
جغرافیہ | |
مقام | گلگت بلتستان، پاکستان سنکیانگ، چین |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 6 جولائی 1956 از برطانوی ٹیم |
آسان تر راستہ | glacier/snow/ice climb |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت Prominent Karkoram peaks on peaklist.org; Peakbagger reports 7,273 metres elev. and 1,707 metres prom.