موسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )

{{subst:#ifeq:|||{{subst:#ifexist:ویکیپیڈیا:نامزدگی برائے حذف/{{subst:PAGENAME}}|{{subst:lessthan}}!-- اس مضمون کو پہلے ہی حذف کے کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ تاہم اگر آپ اسے دوبارہ نامزد کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم نامزدگی کی اگلی کارروائی سے قبل "page={{subst:PAGENAME}}" کو "page={{subst:PAGENAME}} (دوسری نامزدگی)" سے تبدیل کر دیں۔ -->}}}}سانچہ:نقص: اسے جانشین کیجیے

{{subst:lessthan}}!-- فقط برائے منتظمین:

-->

عام رائ

پاکستا ن میں بہا ر کا مو سم  قا بل  دید ہے۔بہا ر میں اگر دیکھیں تو یو ں محسو س ہو تا ہے کہ  رنگو ں کی بہا ر آ گئی ۔ ہر طر ف  مختلف رنگ، با غ کی فضا ئیں  معطر اور پھو لو ں  کا جو بن قابل دید ہو تا ہے ۔ کلی ایک تبسم  کے لیے جو انی لٹادیتی ہے اور اسے ذرا بھی افسوس نہیں  ھو تا ۔ اسلام آبا د میں جشن بہا ر کے سلسلے میں پھو لو ں کی نما ئش منعقد ہوتی ہے  ہما رے وطن میں مو سم بہا ر انتہا ئی خوبصورت اند از لیے آتا ہے موسم بہا ر کا ئنا ت کا ایک انمول عطیہ ہے  اس مو سم میں حسن وجمال حقیقی معنوں میں بے نقاب نظر آتاہے ۔ خالق کائنا ت کا حسن   آنکھو ں کے سا منے موجود نظرآتا ہے ۔ آزادی کو بھی بہار سے تشیہ دی جا تی ہے ۔ دعا ہے کہ رب اللعا لمین ہمارے وطن پاکستان کو بہار کی طر ح روشن خوشگوار رکھے ۔ اور ہم  سب کو الیسی بہاریں نصیب کرے ۔ آمین   موسم بہار ترقی خوشی ، خوش حالی، امن وسکون اور آزادی کی علامت ہے۔

خصوصیات

موسم  بہار میں ہر طرف سبزہ ہی سبزہ نظرآتا ہے۔ بہار کے موسم میں پرندوں کی بڑی چہچاہٹ اورشور ہوتا ہے۔موسم بہار کی آمد سے ہر طرف رونق اورچہل پہل شروع ہو جاتی ہے۔ لوگ اس موسم  اور آب وہوا  سے بہت متاثر ہوتے ہیں۔ صبح کے وقت لوگ کھلے میدانوں اور پارکوں میں ورزش کرتے ہیں۔ اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔جونہی موسم بہار شروع ہوتا ہے تو بارشوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ بارشوں کی وجہ سے فصلوں کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ صبح کے وقت جب سورج طلوع ہوتا ہے تو شبنم کے قطروں پر جب سورج کی کرنیں پڑتی ہیں تو یہ قطرے موتیوں کی طرح چمکتے ہیں۔ ہمارے لیے موسم بہار خدا  کی ایک عظیم نعمت ہے۔