موسیٰ کا مصلیٰ‎ (انگریزی: Musa ka Musalla) پاکستان کی ایک پہاڑی چوٹی ہے جو مانسہرہ کے بہت ہی خوبصورت گاؤں سرن ویلی میں واقع ہے جوضلح مانسہرہ کی سب سے اُنچی پہاڑی چوٹی ہے۔[1]

تفصیلات

ترمیم

موسیٰ کا مصلیٰ‎ تقریبا" 4,100 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Musa ka Musalla"