سید موسیٰ الجون سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں۔
ان کی ولادت 14 رمضان 153ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد سیدعبد اللہ ثانی سے بیعت و خلافت حاصل کی۔
ربیع الثانی 214ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی۔ انکی قبرمدینہ منورہ میں ہے[1]

حوالہ جاتترميم

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم قادری،صفحہ 56،مکتبہ نبویہ لاہور