سید موسیٰ ثانی سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں

ان کی ولادت رجب 103ھ مدینہ منورہ میں ہوئی۔ اپنے والد سید عبداللہ المحض سے بیعت و خلافت حاصل کی۔

جمادی الثانی 156ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ان کی قبرمدینہ منورہ میں ہے[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم قادری،صفحہ 56،مکتبہ نبویہ لاہور