سید موسیٰ ثانی سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے آباء اجداد میں سے ہیں۔
ان کی ولادت6 محرم 221ھ مدینہ منورہ میں ہوئی اپنے والد گرامی سیدموسی الجون سے بیعت و خلافت حاصل کی۔

صفر 288ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ان کی قبرمدینہ منورہ میں ہے[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم قادری،صفحہ 56،مکتبہ نبویہ لاہور