موش (چوہا)
موش (چوہا) | |
---|---|
The common Brown Rat (Rattus norvegicus)
| |
اسمیاتی درجہ | جنس [1][2][3] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | ممالیہ |
طبقہ: | کترنے والا |
اعلی خاندان: | Muroidea |
خاندان: | Muridae |
الأسرة: | Murinae |
جنس: | Rattus Fischer de Waldheim, 1803 |
سائنسی نام | |
Rattus[1][2][3][4] Gotthelf Fischer von Waldheim ، 1803 | |
نوع | |
50 انواع | |
مرادفات | |
Stenomys Thomas, 1910 | |
درستی - ترمیم |
موش یا چوہا کا لفظ اردو دائرۃ المعارف پر بڑے جنگلی چوہے کے لیے استعمال کیا گیا ہے؛ اس بڑی جسامت کے چوہے کو انگریزی میں (rat) اور فارسی میں موش صحرائی کہا جاتا ہے جبکہ عربی میں اسے جرذ کہتے ہیں؛ اس کا فارسی نام ہی اردو میں بھی مستعمل ہے[5] اور چونکہ اردو میں عام طور پر لفظ چوہا ہی استعمال کیا جاتا ہے نا کہ موش یا موسا (چوہے کا ایک اور اردو متبادل) اس وجہ سے سائنسی مضامین کی اصطلاحات کو مختصر کرنے کی خاطر اردو دائرۃ المعارف پر rat کے لیے لغاتی اردو نام یعنی موش صحرائی کو مختصر کر کے موش اختیار کیا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2001 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13001727 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ عنوان : A Guide to the Mammals of China. — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن — صفحہ: 269 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=13001727
- ↑ "معرف Rattus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2024ء
- ↑ "ادارہ تحقیقات اردو کی لغت پر موش کا اندراج"