جناب سنجری صاحب! آپ کے مراسلے کا بہت شکریہ۔ براہِ کرم اس کی وضاحت فرمائیے کہ یہ پنجابی زبان کے چنندہ عنوانات کہاں سے مل سکتے ہیں۔ فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:14, 5 جولائی 2016 (م ع و)
تبادلۂ خیال صارف:Drcenjary/Flow پر موضوع
عنوانات [[meta:WikiConference_India_2016/Punjab_Edit-a-thon#List_of_recommended_articles|یہاں ]] پا سکتے ہیں۔
آداب صاحب !۔ عید کی مبارک باد بھی قبول فرمائیں ۔مضمون ، ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/پنجاب ایڈٹ تھان میں دیکھیں۔ اس کے تبادلہ خیال میں وہ فہرست ملے گی جن پر اب مضامین نہیں ہیں۔ توجہ کے لیے شکریہ۔ واضح فرمائیں ، آیا آپ چنڈی گڑھ تشریف لا رہے ہیں کہ نہیں۔