اس مضمون كى اردو ٹھىك كرىں ویکی_لوزمونیومینٹس
تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/Flow Archive 1 پر موضوع
محترم صارف:محمد شعیب بھائی السلام علیکم،
ویکی_لوزمونیومینٹس کو محترم اسد علی جوگی صاحب نے ترجمہ کیا ہے۔ اس مضمون میں عنوان، اصطلاحات اور زبان پر آپ کی خصوصی توجہ درکار ہے۔شکریہ
ویکی لوزمونیومینٹس میری طرف سے یہ مضمون rearranged کیا جا چکا ہے اور اسے دوبارہ مئیں نے خود انسانی ترجمہ کیا ہے اس مضمون کو بہتر بنایا ہے اب براہ کرم اس سے حذف شدگی سانچا ہٹادیجیئے، مئیں نے آپ لوگوں سے اس مضمون کو بہتر کرنے کے لیئے مدد طلب کی تھی جو مجحے نہیں ملی خیر مئیں نے اب اس مضمون کو بہتر بنادیا ہے مزید اگر آپ کوئی بہتری کرسکتے ہیں جملوں میں یا سانچے بنانے میں تو ضرور کئجیئے گا
اس مضمون کا عنوان ىہ Wiki Loves Monuments کا اردو متبادل ہے (‘‘‘وكى محبت آثار ‘‘‘) ىا ( ‘‘‘ وکی آثار سے محبت کرتا ہے‘‘‘)