تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/Flow Archive 1

اس صفحہ کے بارے میں



سابقہ گفتگو مورخہ 21دسمبر،2015ء کو تبادلۂ خیال صارف:Arif80s/وثق 1 پر وثق میں منتقل کر دی گئی۔

محمد عارف سومرو کے صفحہ تبادلۂ خیال میں خوش آمدید! مضمون کاک بنگلہ ابھی مکمل نہیں ہوا ہے مکمل مضمون کو پڑھنے کے بعد ہم آپ کی رائے کے منتظر رہیں گے، تحقیقی مضامین حذف کریں تو ہم کچھ نہیں کر سکتے، حوالہ کتب آہستہ آہستہ شامل کیا جائے گا

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

گذارش ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کو مزید بہتر بنایا جائے اور منتخب مضمون ، خاص مضمون ، منتخب فہرست اور کیا آپ جانتے ہیں والے سیکشنز کو ہفتہ وار کی بنیاد پر اپڈیٹ کیا جائے۔ اور ان تمام سیکشنز میں نئے مضامین شامل کیے جائیں۔ بار بار وہی مضامین صفحہ اول کی زینت بن رہے ہیں۔ ان میں تبدیلیوں کی اشد ضرورت ہے ؟ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:13، 29 اپریل 2023ء (م ع و)

"صفحہ اول میں تبدیلی کی اشد ضرورت" کا جواب دیں
محمد افضل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اگر آپ سندھی ویکی پر یہ مضمون تخلیق کردیں تو مجھے خوشی ہو گی ۔پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم محمد افضل صاحب میں سندھی زبان میں نہیں لکھتا۔

45.116.233.41 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

درخواست برائے بیماری

182.186.22.155 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مضمون کی تبدیلی

"درخواست برائے مضمون" کا جواب دیں

اردو کی پہلی مثنوی

4
خلاصہ از 2409:4070:228E:CD44:0:0:1DF7:90B1

اسلام علیہ کم میرا نام جبیبہ سلطا نہ میں ومیسن کا لیج مین پرائ کر تی ھو یم اے سال اول ھو

Yethrosh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اردو زبان کی پہلی مثنوی کدم راؤ پدم راؤ از فخر دین نظامی پر مضمون موجود نہیں ہے، اگر آپ کی نظر کرم ہو جائے تو عنایت ہوگی۔ اس مثنوی پر ایک فکر و تحقیق میں شائع شدہ مضمون یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ شعیب بھائی۔  ڈاکٹر جمیل جالبی کا ڈی لٹ کا مقالہ بھی اسی مثنوی پر ہے۔ امید ہے کہ انشا اللہ مضمون جلد بن جائے گا۔ آج حامد حسن قادری پر  مضمون  لکھوں گا۔  

2405:204:600B:FCFC:C290:9F49:2915:9C93 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اردو کی پھلی مثنیوی کدم رو پدم رو

49.206.54.94 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بکٹ کہانی

"اردو کی پہلی مثنوی" کا جواب دیں
Working247 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

امید ہے آپ  خیریت و عافیت سے ہوں گے اس میں کوئی شک والی بات نہیں کہ آپ ویکیپدیا کے اردو پیج پر ایک  جانے مانے ایڈیٹرر ہیں اور میں ایک نو وارد سیکھنے کے عمل سے گزر رہا ہوں -

براہ کرم میری رہنمائی کیجئےمیرے مذکورہ مضامین  میں یا عنوان میں  کون سی ایسی تبدیلیاں  کی جائیں کہ یہ ویکیپدیا کےمعیار پر پورا اترے ؟

میں پچھلے چودہ سال سےلندن میں رہائش پذیر ہوں اور ایک ریکروٹمنٹ فرم چلاتا ہوں اور اب وقت کی فراغت کی وجہ سے لکھنےلکھانے پر مشق آزمائی کا ارادہ کیا- اگر میرے لائق کوئی حکم ہو تو ضررور بتائیں - آپ کی  معاونت اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ -

محمّد کاشف         

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وعلیکم اسلام، محترم نمونے کے طور پر میرے یا ہمارے دیگر سینئر صارفین کے مضامین کو ملاحظہ کیجیے۔ ان سے آپ کو بہت مدد ملے گی۔

"السلام علیکم! عارف سومرو بھائی" کا جواب دیں

اس میں بقیا الفاظ جو سندھی زبان میں ہیں وہ آپ اردو میں ترجمہ کرکہ لکھ دیں

2
JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
103.228.157.33 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ڏسڻ لڳندو آهي

"اس میں بقیا الفاظ جو سندھی زبان میں ہیں وہ آپ اردو میں ترجمہ کرکہ لکھ دیں" کا جواب دیں
Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"صارف:Tahir.tts" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

سندھی ویکیپیڈیا کی پہلی ورکشاپ کے انعقاد پر آپ کو اور دیگر احباب کو دلی مبارکباد!

گزارش ہے کہ اردو کے لیے بھی اسی طرح کوشش کیجیے۔

2014ء میں جب میں بھارت میں پہلی اردو ویکیپیڈیا ورکشاپ کے انعقاد کا حصہ تھا، تب مجھے بتایا گیا کہ یہ شاید برصغیر میں اپنے طرز کی پہلی کوشش ہے۔ آپ کے یہاں تو زمین کافی سازگار ہے اور اردو قومی زبان ہے۔

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم مزمل بھائی مبارکباد کا شکریہ, اردو کے لئے بھی ضرور کوشش کریں گے انشاء اللہ

"پہلی سندھی ورکشاپ" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

خوش آئند بات ہے کہ آپ سندھی ویکی سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں اور آؤٹ ریچ سے وابستہ ہیں۔ آپ انگریزی پر تو فعال ہیں ہی۔ گزارش ہے کہ میٹا پر بھی فعال ہو جائیں۔ وہاں کے فورم اور چیک یوزر کی گفتگو کا حصہ بنیں، نیز نووارد صارفین کو خیرمقدمی پیام بھیجیں۔ اگلے سال مضیف کے انتخابات سے پہلے ہی آپ عالمی بازتسمیہ کنندے بن سکتے ہیں، پھر آپ کا مضیف بننا سہل ہوگا۔

اس سال میں مضیف کے انتخابات میں حسب سابق ہار گیا۔ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں۔ افسوس تو یہ ہے کہ ہمارے اپنے ساتھیوں نے ساتھ نہ دیا۔ جیسے طاہر محمود صاحب اور عبید رضا صاحب۔ حالانکہ وہ اگر میدان میں ہوتے تو بہ خدا میں انہیں ووٹ کرتا۔

اس کے علاوہ کچھ دنوں سے مجھے دو صارفوں کی جانب سے برا بھلا کہنے کا بھی سلسلہ شروع ہوا ہے۔ برا برسر عام کہا جاتا ہے، جبکہ معذرت خواہی نجی پیام کے ذریعے ہوتی ہے۔ ایک صاحب تو خیر یہ بھی مانتے ہیں کہ جو وہ کہ چکے ہیں، وہی عین حق ہے۔

ان وجوہ سے میں تو کسی بھی طرح کی مقابلہ آرائی سے خود کو دور ہی رکھنا پسند کروں گا۔

امید کرتا ہوں کہ آپ منتخب ہوں اور اردو ویکی پیڈیا کا پرچم بلند کریں گے۔ بہرحال، شروع پیرا کی باتوں پر خاص توجہ فرمایئے۔

"اردو ویکی سے آپ کی بہ طور مضیف نامزدگی" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

ابھی میں رشمی بنسل پر کام کر رہا تھا۔ انگریزی میں میں نے کتاب کی copies کا ترجمہ نقول کیا تھا۔ جبکہ ایک صارف نے اسے نسخے سے بدل دیا۔ زیادہ راجح کیا ہے، اس کی رہنمائی فرمایئے۔

"رائے درکار" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آداب!

گزارش ہے کہ فیس بک پر ارسال کردہ پیام دیکھ لیجیے۔

"ایک ضروری اطلاع فیس بک پر" کا جواب دیں
«Arif80s/Flow Archive 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔