تبادلۂ خیال صارف:ابنِ ضیا پر موضوع

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب!

آداب،

اردو یوکرینی اشتراک کا منصوبہ تو مکمل ہو چکا ہے جس کا آپ بھی ایک حصہ رہ چکے ہیں۔ ہم اس دوران 21 مضامین ان لوگوں پر لکھ چکے ہیں۔ اگر آپ ان تکمیل شدہ مضامین (نئے نہیں) میں کسی ایک پر تھوڑا بہت کام کرکے منتخب مضمون کے درجے تک پہنچانے پر کچھ کام کر سکیں تو نوازش ہوگی اور اس منصوبے کی تکمیل کے بعد آپ کے عمدہ ادبی ذوق کا بہترین مظہر ہوگا۔

"اردو یوکرینی اشتراک سے کسی مضمون کا انتخاب" کا جواب دیں