تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/Flow Archive 1 پر موضوع

ویکیپیڈیا جانکاری (awareness) ورکشاپس مہم پاکستان میں ہمیں ڈونیشن چاہئیں

1
JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ہم(خصوصاًً اسد جوگی، مھتاب احمد) پاکستان کے مختلف شہروں کے مختلف تعلیمی اداروں بشمول یونیورسٹیز، کالیجز، لائبریریز میں ویکیپیڈیا کے حوالے سے اویئرنیس ورکشاپ کرنے کیلیئے تیار ہیں، ہم نے تیاری کرلی ہے اس حوالے سے کافی تعلیمی اداروں ست ہماری بات چیت ہوئی یے انہوں نے دلچسپی بھی دکہائی ہے، اس لیئے ہمیں آنے جانے کے اخراجات،بروشر، ریفریشمینٹ اور دیگر اخراجات کے لیئے فنڈز، ڈونیشن درکار ہیں، ویکیمیڈیا فائونڈیشن سے یا کوئی ادارا یا کوئی شخص ہمیں امداد کریں، ہم ویکیمیڈیا چیپٹر پاکستان کے فعالیت کے لیئے بہی کوشش کررہے ہیں شڭریہ