تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/Flow Archive 1

اس صفحہ کے بارے میں

سانچہ:منتقل شدہ ویکی متن تبادلہ خیال صفحہ کا وثق



عبید رضا کے تبادلۂ خیال پر خوش آمدید!


وثائق

وثق 1ترکی میں شیعت کے متعلق.آج تک کچھ سنا تو نهین گیا کیو ں که وهاں اخوان کے.اثرات رکھنے والی جما عت کی خکومت هے اور ان کو ووٹ بھی دیوبندی ٹائپ لو گوں کیطرف سے هی ملے هوں گے اس وجه سے وهاں اس گروه کی موجودگی کا امکان کم کم لگتا هے
وثق 2
وثق 3
وثق 4
وثق 5
وثق 6
وثق 7
وثق 8
وثق 9
وثق 10
وثق 11
اگست 2016ء تک ہونے والا تبادلۂ خیال، دیکھنے کے لیے وثائق پر جائیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب والا! آپ کے مامور اداری بننے پر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے! اللہ سے دعا ہے اس سے اردو ویکیپیڈیا کی اور بھی ترقی اور کامیابی ممکن ہو، ساتھ آپ بھی صحت و عافیت اور ہر کامیابی کے ساتھ ایک سکون کی زندگی گزاریں۔

Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عبید رضا صاحب آپ کو مامور اداری بننے پر بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ آپ کے مامور اداری بننے سے اردو ویکیپیڈیا میں پہلے سے زیادہ جدت اور بہتری آئے گی۔

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بہت شکریہ!

Balimkhot (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"مبارکباد" کا جواب دیں
Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم عبید رضا صاحب ؛

کیا حال ہے ، آپ سے کچھ معلومات چاہیے ۔ Redirect اردو ویکی پر اردو میں رجوع مکرر ہے ، لیکن پنجابی ویکی پر یہ انگریزی میں ہی لکھنا پڑتا ہے ، آپ رہمنائی کریں کہ اسے پنجابی میں مڑ رجوع کرنے کے لئے کہاں جا کر تبدیلی کرنا پڑے گئی ۔ دوسرا File یا Image کو پنجابی میں تصویر اور thumb اور left , right کو پنجابی میں ترجمہ کرنے کے لئے کہاں تبدیلی کرنی پڑے گئی ۔ Module کو پنجابی میں ماڈیول سے تبدیل کرنے کا زریعہ بھی بتائیں ۔

شکریہ ۔ --Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:13, 22 جنوری 2017 (م ع و)

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہاں جائیں، اس طرز پر آپ کو پنجابی کے لیے الگ سے صفحہ تخلیق کرنا ہو گا، جو چند دنوں میں پنجابی ویکی پر تبدیلیاں ظاہر کرے گا۔ لیکن اس سے پہلے ٹرانسلیٹ ویکی یا میٹا ویکی کے کسی ذمہ دار سے پوچھ لیں کہ، کیا اب بھی یہی طریقہ کار ہے، تاخیر سے جواب کے لیے معذرت، میں 45 دن کی رخصت پر تھا، اس دوران میں نیٹ تو کیا، موبائل کی سہولت سے محروم رہا۔

"رہنمائی کی گزارش" کا جواب دیں
2A03:2880:3020:1FF5:FACE:B00C:0:8000 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

فرقه بندی کا خا تمه کیوکر ممکن هے !

چوده سو سال هو گئے هیں هم مسلما ن آپس میں هی دست گریبان هیں اور اس فتنے کا آغاز تو شها دت عثما ن سے هی هو گیا تھا .

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی! افسوس!!

بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اردو ویکیپیڈیا پر بعض اسلامی موضوعات پر مضامین میں جانبداری اختیار کی گئی ہے۔ منتظمین اور سینئر صارفین حضرات کو اس عمل کی روک تھام کے لیے اصول/حکمت عملی وضع کرنی چاہیے۔

"فرقه بندی" کا جواب دیں

ویکیپیڈیا جانکاری (awareness) ورکشاپس مہم پاکستان میں ہمیں ڈونیشن چاہئیں

1
JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ہم(خصوصاًً اسد جوگی، مھتاب احمد) پاکستان کے مختلف شہروں کے مختلف تعلیمی اداروں بشمول یونیورسٹیز، کالیجز، لائبریریز میں ویکیپیڈیا کے حوالے سے اویئرنیس ورکشاپ کرنے کیلیئے تیار ہیں، ہم نے تیاری کرلی ہے اس حوالے سے کافی تعلیمی اداروں ست ہماری بات چیت ہوئی یے انہوں نے دلچسپی بھی دکہائی ہے، اس لیئے ہمیں آنے جانے کے اخراجات،بروشر، ریفریشمینٹ اور دیگر اخراجات کے لیئے فنڈز، ڈونیشن درکار ہیں، ویکیمیڈیا فائونڈیشن سے یا کوئی ادارا یا کوئی شخص ہمیں امداد کریں، ہم ویکیمیڈیا چیپٹر پاکستان کے فعالیت کے لیئے بہی کوشش کررہے ہیں شڭریہ

"ویکیپیڈیا جانکاری (awareness) ورکشاپس مہم پاکستان میں ہمیں ڈونیشن چاہئیں" کا جواب دیں
Arif80s (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عبید رضا صاحب السلام علیکم،

میر کبیر سید علی ہمدانی اور میر سید علی ہمدانی دو مضامین ایک شخصیت پر موجود ہیں۔ دونوں میں سے ایک مضمون کا بین الویکی ربط بھی موجود ہے۔ مود کے اعتبار سے ان مین کوئی ایک ہی مضمون برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ ویکی اصول کے مطابق دونوں میں ایک مضمون حذف کرنا ضروری ہے۔ براہ مہربانی اس طرف توجہ دی جائے۔

"میر کبیر سید علی ہمدانی یا میر سید علی ہمدانی؟" کا جواب دیں
بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم! Obaid Raza بھائی سائنسی اصطلاحات کے اردو متبادل کے سلسلے میں راہنمائی کس سے ملے گی؟

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وعلیکم السلام!

اگر آپ کو کسی سائنسی اصطلاح کا اردو متبال معلوم نہیں تو آپ کسی بھی جگہ پوچد سکتے ہیں۔ کسی منتظم سے، دیوان عام میں، یا متعلقہ صفحے کے تبادلۂ خیال صفحہ پر، دیگر کے لیے آج کل شعیب بھائی کام کر رہے ہیں۔ ایسے بہت ساری اصطلاحات جو لغات یا اداروں نے منظور کی ہیں ان کو ہم جمع کر رہے ہیں اور اردو ویکی پر ان کو الگ الگ موضوع کے مطابق محفوظ کیا جا رہا ہے۔ جیسے معیشت، تجارت و مالیات کی اصطلاحات کی فرہنگ، جغرافیائی و ارضیاتی اصطلاحات کی فرہنگ، فرہنگ اصطلاحات زبان و قواعد، وزمرہ گفتگو میں مستعمل انگریزی الفاظ کے اردو متبادلوں کی فرہنگ آپ ان صفحات کو دیکھ لیں، اسی حساب سے اگلے چند ہفتوں میں بہت سارے موضوعات پر انگریزی الفاظ کے ارد ومتبادل مل جائیں گے، جو خودساختہ نہیں ہوں گے۔

اردو ویکیپیڈیا پر صرف وہی اردو متبادل قبول کیے جاتے ہیں، جو پہلے سے مستعمل ہوں، یا لسانیات پر کام کرنے والے معتبر اداروں یا شخصیات نے پیش کیے ہوں، یا کسی لغت میں مندرج ہوں۔ ہم زیادہ سے زیادہ خاص اردو ویکی سائٹ پر سائٹ سے متعلقہ بعض اصطلاحات خودساختہ بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ بالکل نہیں۔

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وعلیکم السلام!

اگر آپ کو کسی سائنسی اصطلاح کا اردو متبال معلوم نہیں تو آپ کسی بھی جگہ پوچد سکتے ہیں۔ کسی منتظم سے، دیوان عام میں، یا متعلقہ صفحے کے تبادلۂ خیال صفحہ پر، دیگر کے لیے آج کل شعیب بھائی کام کر رہے ہیں۔ ایسے بہت ساری اصطلاحات جو لغات یا اداروں نے منظور کی ہیں ان کو ہم جمع کر رہے ہیں اور اردو ویکی پر ان کو الگ الگ موضوع کے مطابق محفوظ کیا جا رہا ہے۔ جیسے معیشت، تجارت و مالیات کی اصطلاحات کی فرہنگ، جغرافیائی و ارضیاتی اصطلاحات کی فرہنگ، فرہنگ اصطلاحات زبان و قواعد، وزمرہ گفتگو میں مستعمل انگریزی الفاظ کے اردو متبادلوں کی فرہنگ آپ ان صفحات کو دیکھ لیں، اسی حساب سے اگلے چند ہفتوں میں بہت سارے موضوعات پر انگریزی الفاظ کے ارد ومتبادل مل جائیں گے، جو خودساختہ نہیں ہوں گے۔

اردو ویکیپیڈیا پر صرف وہی اردو متبادل قبول کیے جاتے ہیں، جو پہلے سے مستعمل ہوں، یا لسانیات پر کام کرنے والے معتبر اداروں یا شخصیات نے پیش کیے ہوں، یا کسی لغت میں مندرج ہوں۔ ہم زیادہ سے زیادہ خاص اردو ویکی سائٹ پر سائٹ سے متعلقہ بعض اصطلاحات خودساختہ بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ بالکل نہیں۔

"مدد درکا" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب! کئی مضامین کے عناوین میں لفظ شہید ہے اور ایضًا مضمون میں مواد شامل ہے۔ میرے خیال سے شہید ایک تصور ہے جو ایک خظے یا ملک کے لوگ اپنے متوفی ہیرو کو کہ سکتے ہیں۔ اور لوگوں کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔لہٰذا اس بارے میں کوئی ضابطہ بنایا جائے تو مناسب ہوگا۔

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

صرف انھی عناویں کو برقرار رکھیں جن شخصیات کے ناموں کا حصہ بن چکا ہے، کہ اگر شہید کا سابقہ یا لاحقہ نہ لگایا تو، شخصیت پہجانی نہ جا سکے۔ جیسے کئی ولی اللہ کے نام کا حصہ ہے۔ مضامین کے متن میں بطور القاب و اعزاز خانہ معلومات اور تعارف میں اس کی گنجائش ہے۔ البتہ رجوع مکرر میں شہید یا دیگر القاب کی اجازت ہے۔ بشرط کہ ان کی ضرورت ہو۔ یا پہلے وہ اس عنوان سے موجود ہوں، کیوں کہ اس صورت میں دیگر بہت سارے صفحات میں اندرونی ربط پرانے عناون سے ہوتا ہے۔

"ناموں اور مواد کی غیرجانب داری" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب! آداب!! شاید پچھلا کلام جناب والا کی عقابی نگاہ سے نہیں گزرا۔ خیر، عرض مدعا یہ ہے کہ الکافی ویکی ڈاٹا پر عربی میں دیکھیں تو ایک شیعہ فقہ کی کتاب ہے۔ جب کہ ہمارے یہاں یہ حنفی کتاب ہے۔ اس کی تحقیق اور تصحیح فرمائیں تو نوازش ہوگی۔

Abualsarmad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ دونوں کتابیں مختلف ہیں شیعہ فقہ کی کتاب کتاب الکافی سے مشہور ہے جو اردو ویکی پر بھی موجود ہےاس کے مصنف محمد بن يعقوب الكليني(ویکی ڈاٹا پر غلط الکلیانی لکھا ہے) الکافی شرح البزدوی فی اصول الفقہ کا مختصر نام ہے جس کے مصنف امام صغناقی ہیں

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ان دونوں پر سانچہ امتیاز لگا دیتے ہیں، قاری کو آسانی ہو گی۔

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ویسے اردو ویکی پر دوسرے مضمون کا ربط کہاں ہے؟

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ!

"https://www.wikidata.org/wiki/Q2632318" کا جواب دیں
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عالی جناب، کچھ دنوں سے آپ کا ویکی دیدار نہیں ہوا تو فکرمند تھا کہ آپ کس طرح ہوں گے۔ خوشی ہے کہ آپ کل سے واپس آئے ہیں۔ امید کہ آپ بہ خیروعافیت ہیں۔ اللہ آپ کو عمدہ صحت اور بلندتر مدارج ترقی عطا فرمائے۔ آمین!

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بہت شکریہ، اصل میں جاتے وقت اتنا وقت نہیں مل پایا، اندازہ نہیں تھا کہ، جہاں جا رہا ہوں، وہاں نیٹ کی سہولت میسر نہیں آئے گی۔ واٹس ایپ سے رابطہ رہا، ویکی دوستوں سے۔ اب بظاہر تو چھٹی 22 دن کی آیا ہوں، امید ہے کہ، یہ بڑھ جائے گی۔

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب والا! جو بھی ہو، ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

"خیرمقدم" کا جواب دیں
Sarvathi (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"Request" کا جواب دیں
«Obaid Raza/Flow Archive 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔