تفسیر بغوی کے ذمرے میں سب سے پہلے تو تاریخ وفات غلط لکھی ہوءی ہے ، تفسیر بغوی میں امام بغوی کی تاریخ وفات 510 یا 516 ھجری لکھی ہے ۔
دوسرے اس میں لکھا ہے کہ کہ اس میں تفسیر ابن کثیر کے حوالے جا بجا ملتے ہیں ، جبکہ تفسیر ابن کثیر 700 ھجری میں لکھی گءی ، تو پہلے کی کتاب میں بعد کے حوالے کیسے ہوسکتے ہیں ۔ یہی درست کیا تھا اور مکمل حوالہ تفسیر سے ہی دیا تھا ۔