تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع

مخدوم عبدالرشید حقانی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم جناب!

مجھے آپ کی کچھ مدد درکار تھی مضمون لکھنے میں، چونکہ میں نیا لکھاری ہوں ویکیپیڈیا پر، تو آپ کی رہنمائی چاہیے ایک مضمون لکھنے میں.

شکریہ.

"نیا مضمون میں دشواری" کا جواب دیں