تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow

اس صفحہ کے بارے میں

یہ صارف طاہر محمود کا تبادلۂ خیال صفحہ ہے۔ براہ مہربانی پیغآم دینے کے لیے دائیں طرف نیا موضوع شروع کریں

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم جناب، امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ ایک مسئلہ درپیش ہے، میں جب بھی کسی انگریزی سانچے کو بذریعہ ویکی معاون اردو میں ترجمہ کرتا ہوں تو ویکی معاون ترجمہ کرتے وقت انگریزی سانچے میں موجود اردو مضامین کا ترجمہ نہیں کرتا بلکہ انگریزی سانچے ہو بہو نقل ہو جاتا ہے اور ایسے انگریزی مضامین جن پر اردو میں مضمون موجود ہوں وہ بھی ترجمہ نہیں ہو پاتے۔ آپ کی توجہ درکار ہے۔ ممنون رہوں گا۔ امید ہے میں اپنا مدعا سمجھا پایا ہوں گا۔ خوش رہیں، آباد رہیں ۔ جزاک اللہ خیرا --~~~~

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی ایسا ہی ہو رہا ہے دراصل یہ شعیب بھائی نے بنایا تھا وہی اس پر کچھ بتا سکتے ہیں

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وہ "ویکی رخصت " پر ہیں۔ تو کیا حل نکالا جائے۔ ایک اور مسئلہ بھی درپیش ہے کہ جب زمرہ ساز کے ذریعے زمرہ جات تخلیق کئے جاتے ہیں تو انگریزی مضمون سے منسلک نہیں ہوتے اس کی وجہ سے کافی مسائل کا سامنا ہے۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ کام بھی شعیب روبہ کرتا تھا۔

"ویکی معاون" کا جواب دیں

اسلام و علیکم، جناب طاہر صاحب، کیا آپ سے موبائل پر رابطہ ہو سکتا ہے، مجھے کچھ معاونت درکار ہے

9
محمد سہیل کورنگی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام و علیکم، جناب طاہر صاحب، کیا آپ سے موبائل پر رابطہ ہو سکتا ہے، مجھے کچھ معاونت درکار ہے

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جو بات ہے آپ یہاں کر سکتے ہیں۔

محمد سہیل کورنگی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں نے ایک پیج شہزاد بشیر تخلیق کیا تھا ، آج صبح اس پر کچھ اعتراضات کی نشان دہی کی گئی جنہیں میں نے درست کر لیا تھا، مگر آپ کی جانب سے وہ صفحہ حذف کر دیا گیا، کیا آپ مجھے ایک موقع اور معاونت دے کر اس پیج کو دوبارہ اشاعت کے قابل بنا سکتے ہیں

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ کی صفحہ اشتیاق احمد سے بھی ساری ترامیم رد کر دی گئی ہیں۔ متن میں جگہ جگہ بیرونی روابط۔ بلا حوالہ معلومات کا اندراج اس کی بنیادی وجہ ہے۔

محمد سہیل کورنگی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس میں کونسی معلومات بلا حوالہ تھیں، وہی معاونت درکار ہیں، تاکہ میں آئیندہ احتیاط کروں

محمد سہیل کورنگی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی وہ سب میں درست کر چکا تھا آج صبح کے اعتراضات کے بعد

محمد سہیل کورنگی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مجھے بتائیے کہ میں نے کیا غلط کیا اور آئیندہ میں اس سے کس طرح بچ سکتا ہوں

محمد سہیل کورنگی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ کے جواب کا انتظار ہے، کہ کونسی معلومات بلا حوالہ تھی ، تاکہ میں آئیندہ خیال رکھوں؟

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مثلا انہیں فلاں ایوارڈ مل چکا ہے۔ حوالہ ندارد

"اسلام و علیکم، جناب طاہر صاحب، کیا آپ سے موبائل پر رابطہ ہو سکتا ہے، مجھے کچھ معاونت درکار ہے" کا جواب دیں
Talal Bin Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

برائے مہربانی اس صفحے"دولزئی" کوحذف شدگی کے لیے زیر نظر کیجئے کیونکہ یہ وکیپیڈیا کے معیار کے مطابق نہیں لگتا۔

"حذف شدگی کے لیے مضمون زیر نظر" کا جواب دیں
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)

Hello

This is an important message regarding this page.

This page uses Structured Discussions/Flow, an obsolete tool that causes a lot of maintenance problems. It has been decided that this tool should be removed from the wikis.

Starting November 28, it won't be possible to add any new topic or post a message to this page.

Before this date, we ask you to move this page to a subpage, in order to archive it. When the move is done, this page will become a talk page like any talk page elsewhere.

If you haven't moved this page before November 28, a script will automatically move the page to an archive page (the format will be Name of the page/Flow). The page using Structured Discussions/Flow will then be set in read-only mode.

Please let me know if you have any questions!

Trizek_(WMF) 10:26، 20 نومبر 2024ء (م ع و)

"This page will be moved and archived" کا جواب دیں
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم ! بھائی طاہر محمود صاحب ، امید ہے آپ بخیریت ہونگے ۔ مجھے دوبارہ استرجع کنندہ بنا دیا جائے ۔ شکریہ ۔ جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

YesY تکمیل

"درخواست برائے استرجع کنندہ" کا جواب دیں
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بھائی طاہر محمود صاحب! یہ زمرہ مجھ سے دو بار بن گیا اسے فوراً حذف کر دیا جائے ۔شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کون سا؟

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وہ اس میں موجود ہے ۔ آپ اس کو کو حذف کر دیں ۔

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

حذف: غیر معروف ، بلا حوالہ ، ، عقیل خان ، کلیال (ذات) بھائی طاہر صاحب یہ عقیل خان پر نظر ثانی کر کے حذف کیا جائے۔

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
سبیل (تبادلۂ خیالشراکتیں)

حضرت فضل شاہ نور والے مضمون کیوں حذف کیا گیا اگر کسی قسم کی غلطی ہے تو اس کے متعلق بتایا جائے مہربانی ہو گی

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کون سا زمرہ؟

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم! بھائی طاہر محمود صاحب ، مضمون طبقات فقہاء کو محفوظ کیا جائے اس میں مسلسل تخریب کاری ہو رہی ہے۔ شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تکمیل

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم! بھائی طاہر محمود صاحب مضمون ترمذ کو نیم محفوظ کیا جائے ۔ گمنام صارف کچھ دنوں سے تخریب کاری کر رہا ہے ؟ شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

YesY تکمیل

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم! بھائی طاہر محمود صاحب ! مضمون سید علی خامنہ ای کو محفوظ کیا جائے ۔ دو دن سے تخریب کاری ہو رہی ہیں ۔ شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم ! بھائی طاہر محمود صاحب مضمون شیعہ اثنا عشریہ کو محفوظ کیا جائے ۔ شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم ! بھائی طاہر محمود صاحب اس صارف صارف:Alialihaider پابندی لگائی جائے ۔ یہ صارف مضامین میں تخریب کاری کر رہا ہے اور منتقل کر رہا ہے۔ مضمون اہل تشیع کی منتقلی کو ابھی میں نے رد کیا ہے ۔ شکریہ

Alialihaider (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تمہاری جہالت کو داد دینی پڑے گی 😒 اہلِ تشیع غلط لفظ ہے اسکا مطلب ہے جنازے کے پیچھے چلنے والے جبکہ صحیح لفظ شیعہ یا اہلِ تشعیو ہے مینے اس لیے اس عنوان کو بدلا تھا کیونکہ غلط تھا اس لیے مُجھ پر بابندی نہ لگائی جائے کیونکہ اگر ایسا ہوا تو یہ ناانصافی ہوگی اور اللّٰہ ناانصافی کرنے والے کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے. شُکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام علیکم ! بھائی طاہر محمود صاحب زمرہ:2023ھ کی وفیات حذف کر دیں مجھ سے غلطی سے بن گیا ہے ۔ شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

YesY تکمیل

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"قابل حذف مضمون" کا جواب دیں

اردو وکیپیڈیا میں ویکیپیڈیا:غیر مفت مواد کا معیار

2
Talal Bin Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

غیر مفت مواد کے لیے اردو وکیپیڈیا کی کیا پالیسی ہے؟۔ اس حوالے سے صارفین کو کیا کرنا چاہیے یہ بتا دیجیے، کیونکہ ویکیپیڈیا:غیر مفت مواد کا معیار نامی صفحہ اردو وکیپیڈیا میں موجود نہیں ہے۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
"اردو وکیپیڈیا میں ویکیپیڈیا:غیر مفت مواد کا معیار" کا جواب دیں
صوفی سید احمد شاہ ملتانی (تبادلۂ خیالشراکتیں)
  1. اسڑ عصر، اسڑ عراق کے ایک مالدار مکیر نامی شخص کے بیٹے کا نام اسڑ تھا جس سے یہ قبیلہ بنا، اسڑ کے 9 بیٹے تھے، اِن کا پیشہ مالداری(مویشی) اور کاشت کاری کرتے تھے، تاہم یہ خاندان مال مویشی کے کاروبار میں مشہور ہوا اور یہ اعلی نسل کے گھوڑے پالنے اور فروخت کرنے میں مشہور تھے، قابل از اسلام تک اِن کی نسل خاصی بڑھ چکی تھی اور یہ حضرت عیسی ع کے پیروکار تھے تاہم اسلام آنے کے بعد اِس قبیلے کی اکثریت نے اسلام قبول کر لیا، علم سے خاصہ لگاو رکھنے والے تھے، اِس نسل کا شمار زہین اور بہادر قبیلوں میں ہوتا آیا ہے، یہ جسمانی لڑائی سے زیادہ زہنی لڑائی میں مہارت رکھتے تھے جس کی وجہ سے مخالف گروہ کو توڑنے میں کامیاب رہتے تھے، عراق میں یہ اسڑ، ایران میں عصر اور برصغیر کے حصے پنجاب میں اسڑ سے جانے جاتے ہیں، پرصغیر میں ہندووں سے اِن کی بہت سی لڑائیوں کا ذکر بھی ملتا ہے، جن میں پنجاب کے علاقے ہرنولی کی لڑائی مشہور ہے جس کے بعد یہ ہرنولی کے بشتر حصے پر قابض ہوئے، یہ قبیلہ ازل سے جہاں بھی آباد ہوئے وہاں کے مقامی چوہدری، سردار، وڈیرے کے مخالف رہے ،یہ ان کی قوت توڑنے اور کمزور کرنے کے مہر تھے، تاہم آج کچھ حصوں میں خود سردار ہیں، آج یہ قبیلہ شام، عراق، ایران، پاکستان میں بشتر علاقوں میں موجود ہے، یہ اُن چند درجہ اول کے قبیلوں میں سے قبیلہ ہے جو نا کسی کی شاخ ہے نا اِس سے کوئی دوسری شاخ ہے۔ تحقیق و تصدیق بحوالہ کتاب تاریخ ملتان 1903ء

اسڑ (انگریزی: Asura)، (سنسکرت असुर) ’ مالک ‘ اس کا ایک مطلب #آگ بھی نکلتا ہے۔ اور اخر ویدی دور سے تاحال اس دوسرے معنی کا غلبہ چلا آ رہا ہے۔ اس لفظ کے بہت سے مصادر تجویز کیے گئے ہیں، جن میں سے کئی کو سنسکرت کے معاصر ماہرین مسترد کرتے ہیں۔ اس کا اولین استعمال دلالت کرتا ہے کہ لفظ دراصل ’ اس ‘ سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب ’ موجود ہونا ‘ یا ’ ہونا ‘ کے ہیں دوسرا مصدر ’ اسو ‘ ہے، جس کا مطلب حیات یا سانس ہے۔ اسڑوں سے آگ کی روشنی سے تعلق کے باعث ’ اسڑ ‘ معنی چمکنے سے ہونا بھی تجویز کیا جاتا ہے۔ لگتا ہے یہ لفظ ہند آریائی یا ایرانی الاصلی ہے اور فطرت کے مظاہر خصوصاً بار آوری سے متعلق ان مظاہر کی تجسیم ہے جن کی تفہیم ناقص رہی ہے۔ لیکن خشک سالی، گرہن، بیماری وغیرہ جیسے فطرتی مظاہر بھی جو مفید مظاہر کی تجسیم کے مد مقابل ملتے ہیں اور آگ نہیں سمجھے جاتے ہیں اسڑ کہلاتے ہیں ۔

اسڑ سے وابستہ مذکورہ بالا دو متضاد خصوصیات ایرانیوں کی اوستا آہورہ سے متماثل ہیں۔ لیکن غالباً ایک اور روایت کے پیش نظر اسڑ دیو اور بعض اوقات ہم معنی لیے جاتے ہیں۔ یعنی دونوں کو ایسے افلاکی وجود تصور کیا جاتا ہے جو تخلیق سے وابستہ ہیں۔ سب برہمن کے اسطورے میں اس روایت کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ بعد ازاں اس اسطورے کے کو استعمال کرتے ہوئے اسڑ کے منفی اور مثبت پہلوؤں یعنی اسڑ بطور دیوتا اور بطور ان کے مدمخالف قوتوں کے کی وضاحت میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اسطورے کی رو سے دیو ( دیوتا) اور اسڑ دونوں نے خالق پرجا پتی سے جنم لیا اور دونوں کی صفت عطا ہوئی۔ بالاخر دیوتاؤں نے جھوٹ ترک کر دیا اور اسڑ سے چمٹے رہے۔ ایک اور روایت کے مطابق اگرچہ دیوتا اور اسڑ اختیارات میں برابر تھے۔ لیکن ان استعمال میں متضاد تھے۔ اسڑ اپنے اختیارات دن کے وقت جب کہ دیوتا فقط رات کے استعمال کرسکتے تھے۔ بعد ازاں اسڑ کی اصلاح دشمن ، مقامی حکمرانوں اور آریاؤں کے مذہبی اور سیاسی پھیلاؤ کی مخالفت کرنے والے قبائل کے لیے بھی استعمال ہوئے ہیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسر صفحہ موجود ہے۔

اس تبصرے کو 39.45.71.35 نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
"اسڑ" کا جواب دیں
Alialihaider (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جناب طاہر محمود صاحب اسلام علیکم :

جناب ویکیپدیا پر ایک صفحہ ہے مجاهدین خلق میں چاہتا ہوں کہ اسکا نام بدل کر "تنظیم مجاہدین خلق ایران" رکھ دیا جائے کیونکہ یہ ہی اس تنظیم کا پورا اور صحیح نام ہے

برائے مہربانی اس نام کو بدل دی جیے، شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

YesY تکمیل

"نام کی تبدیلی" کا جواب دیں
IOmParkashSarwanBheel (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم طاہر محمود صاحب،امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے سرون کمار بھیل کے بارے میں مضمون کا جائزہ لیا۔ یہ ان کی زندگی کی درست عکاسی کرتا ہے اور میں تصدیق کرتا ہوں کہ یہ مکمل طور پر حقیقت پر مبنی ہے۔ سرون کمار بھیل ایک نمایاں شخصیت ہیں اور وہ اقلیتی اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن ہیں۔ اگر آپ کو مضمون میں کسی ترمیم کی ضرورت محسوس ہو تو آپ بلا جھجھک اسے بغیر اس مضمون کو حذف کیے ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ آپ کی محنت اور وقت کے لیے بے حد شکر گزار ہوں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بہتر ہو گا کہ آپ نامزدگی برائے حذف کے صفحہ پر اپنی رائے دیں۔ شکریہ

«Tahir mq/Flow» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔