تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء

2
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں)
تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی ایشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

Rachitrali (تبادلۂ خیالشراکتیں)

:گلگت بلتستان میں بولی جانے والی زبان شینا کے ٹیسٹ ویکی پروجیکٹ کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی نامزدگی کے لیے رائے شماری جاری ہے  آپ یہاں [https://incubator.wikimedia.org/wiki/Incubator:Administrators]پر اپنی رائے دے سکتے ہیں، گزارش ہے کہ آپ اپنے قیمتی آرا سے نوازیں، شکریہ -Rachitrali 04:10، 17 جنوری 2019ء (م ع و)