السلام علیکم عالی جناب امید ہے آپ بخیر و عافیت ہونگے۔آپ سے درخواست ہے کہ پختونخوا اور فاْٹا کے انضمام کے بعد ،یا تو دونوں نقشہ جات کو ضم کیا جائے یا پختونخوا والے نقشے میں ترمیم کرکے نئے اضلاع شامل کئے جائے۔نیز فائل کی یہی فارمیٹ یعنی ایس وی جی برقرار ہو تو بہتر ہوگا ۔شکریہ
تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع
جواب میں تاخیر کے لیے معذرت دراصل میں ویکی رخصت پر تھا۔ نقشہ کے لیے میں کوشش کروں گا۔
تاحال یہ نقشہ آوٹ آف ڈیٹ ہے جس کی تجدید کی ضرورت ہے ، تاحال آپ کی توجہ کا منتظر ہوں :)
عثمان کیا آپ یہ کر سکتے ہیں؟