تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع

Malikjunaid (تبادلۂ خیالشراکتیں)

السلام و علیکم۔ میں نے کچھ دن پہلے ایک آرٹیکل پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمود اختر کے نام سے شروع کیا تھا لیکن اسے حذف کرنے کے لئے نامزد کیا گیا ہے، میں  اپنی دفتری مصروفیت کےباعث یہ آرٹیکل مکمل نہیں کر سکا لیکن آئندہ کچھ دن میں مکل ہو جائیگا۔ اس لئے اگر ممکن ہے تو اسے حذف ہونے سے بچانے کے لئے رہنمائی کریں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

صفحہ میں متعدد مسائل ہیں۔ القاب کا استعمال، غیر معروف شخصیت، بغیر حوالہ

"پروفیسرڈاکٹر حافظ محمود اختر" کا جواب دیں