تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع

صدائے حق دارالافتاء

1
Zrmisbahi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

قابل قدر صارف میں نے کئی مرتبہ صفحہ تخلیق کیا مگر ہربار حذف کردیا گیا میں ایک پس ماندہ علاقے سے تعلق رکھتا ہو اپنے علاقے میں علمی خدمات انجام دیتا ہوں کثرت سے علمی خدمات انجام دینے کا ایک موثر طریقہ ویکی کو تصور کرتا ہوں میں امید کرتا ہوں علمی وسائل میں ہمارا ساتھ دیں گے اور میرے صفحہ کو بحال کردیں گے