تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Mohammad Murtaza Zaidi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم

آداب!

امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے ۔ آپ نے   اردو ویکیپیڈیا  پرمیرا حالیہ لکھا ہوا مضمون حذف کیا ہے ۔آپ نے جو وجہ بتائی ہےکہ  '' یوکرینی سینما '' اس مضمون ''یوکرینی سینما آزادی کے بعد'' کی کمی پوری کرتا ہے یعنی  '' یوکرینی سینما ''  کے ہوتے ہوئے اس مضمون  ''یوکرینی سینما آزادی کے بعد''  کی ضرورت نہیں۔ممکن ہے آپ نے صحیح فیصلہ کیا ہو لیکن  '' یوکرینی سینما ''  ، انگریزی اور اردو  دونوں  میں موجود ہیں جبکہ  ''یوکرینی سینما آزادی کے بعد''  صرف انگریزی میں موجود ہے اردو میں نہیں۔ براہ کرم اس پر غور کیجیئے ۔

والسلام! --Mohammad Murtaza Zaidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:32، 27 فروری 2022ء (م ع و)

"''یوکرینی سینما آزادی کے بعد''" کا جواب دیں