تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع

RonnieSingh (تبادلۂ خیالشراکتیں)

صوت اور صوتیہ کے بیچ کا فرق سمجھیے اور صوتیہ شماری کو علم الأصوات سے نہ بدلیے۔ اصوات صوت کا جمع ہے، صوتیہ کا نہیں۔ علم الأصوات اور صوتیات کا ایک ہی معنی ہے۔