تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

37.111.128.52 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بھائی کیا آپ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ان ، دو نئے اضلاع کے مظمون انگریزی ویکیپیڈیا سے ترجمہ کرکے بنا سکتے ہے۔؟

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی۔ کیا آپ Karezat کا درست اردو تلفظ بتا سکتے ہیں۔

202.69.12.236 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بھائی میں نے فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سرچ کرکے دیکھا ہے اردو میں درست الفاظ "کاریزات" ہے۔

37.111.128.240 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بھائی جب بھی آپ فری ہوۓ تو ضلع کاریزات کا مضمون بھی لازمی بنا دیجئے گا۔ شکریہ

میں انگریزی وکیپیڈیا کا ایڈیٹر ہو۔ اُردو وکیپیڈیا کو میں سیکھ رہا ہو۔ انشاللہ میں بہت جلد یہاں بھی لکھنا شروع کروں گا۔۔!!

War Wounded (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بھائی میں یہ Diamer Division آرٹیکل ٹرانسلیٹ کرتے وقت اردو ٹائٹل دینا بھول گیا۔ پلیز آپ اسے اردو ٹائٹل پر منتقل کر دیں۔ شکریہ

War Wounded (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بھائی جب کبھی آپ فری ہوئے تو بلوچستان, آزاد کشمیر[، اور گلگت بلتستان[، پولیس کے آرٹیکل انگلش ویکیپیڈیا سے ٹرانسلیٹ کر کے بتا دیجئے گا۔

"نئے اضلاع" کا جواب دیں