تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

223.123.10.211 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم جناب طاہر صاحب

گزارش ہے کہ علامہ سید محمد قاسم گیلانی والے مضمون کو بحال کیا جائے ۔اگر اس میں کسی قسم کی کمی ہے تو براہ کرم رہنمائی فرمادیجئے ۔ شکریہ

رابطہ 03355785985 whatsapp

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
اس تبصرے کو Fahads1982 نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
اس تبصرے کو 2409:4050:2D10:9F02:0:0:E648:CE07 نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
اس تبصرے کو Tahir mq نے پوشیدہ کردیا ہے (تاریخچہ)
223.123.23.102 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس شخصیت کی معروفیت سوشل پر موجود ہے۔ اس کا حل بتائیں جزاکم اللہ

223.123.23.102 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ مکمل ویکیپیڈیا کے قوائد کے مطابق ہے براہ کرم اس کا حل بتائیں

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سوشل میڈیا اور بلاگ وغیرہ نہیں۔ کم از کم ملکی یا بین الاقوامی طور پر معروف ہو جس کے بارے میں مستند ذرائع ابلاغ میں معلومات موجود ہوں۔

223.123.23.102 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ پہلے جانچ پڑتال و تحقیق کرلیں اس کے بعد معروف و غیر معروف کا فیصلہ کریں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

حوالہ جات فراہم کرنا صاحب مضمون کی ذمہ داری ہے۔

223.123.20.187 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تمام حوالہ جات موجود ہیں صاحب بحال کریں آپ کو ہر بات کا مستند حوالہ ملے گا عین نوازش ہوگی

"علامہ سید محمد قاسم گیلانی" کا جواب دیں