سلام میرا صفحہ حذف کے لیے نامزد ہوا ہے مدد کیجئے یہ کیسے ختم ہو گاسانچہ:فلو میں آپ کا ذکر
تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع
وہیں پر حذف نہ کرنے وجہ بیاں کریں
میں چاہتا ہوں جلد حذف ہو کیونکہ جس نے وہ بنایا ہے اس کا اکاوئنٹ نہیں ہے آئ پی اڈریس پہ بنا ہے اس لیے اس سے حوالہ جات کے کیے رابطہ نہیں کر سکتا میں اسے ۓ سرے سے حوالہ جات کے ساتھ بنانا چاہتا ہوں اور لاک کرنا چاہتا ہوں تاکہ کؤی تبدیلی نہ کرے 700 سال ہرانی تاریخ ہے جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ ریفدنس بھی ختم ہو رہے ہیں۔
رہنمائی فرمائیں کیا منسوخ ہونے کے بعد میں اسے دوبارہ بنا سکتا ہوں؟
سب سے پہلی بات کہ ویکیپیڈیا پر کوئی صفحہ کسی کی ملکیت نہیں۔ ہر ویکیپیڈین ہر صفحہ پر ترامیم کر سکتا ہے۔ صفحہ مقفل کرنے کی کوئی خاص وجہ ہونا ضروری ہے۔
اس بزرگ کے اولاد سے دو بڑے خواندے ہیں دونوں کا شجرہ نسب پر اختلاف ہے اس کیے دونوں اس میں اپنے طور پر تبدیلی کرنا چاہتے ییں جبکہ ایک خواندہ جو کہ گدی نشیں ہے اور ان بزرگ کی کتابیں اور ملفوظات کو اہنے ہاس رکھتا ہے کا شجرہ درست مانا جاتا ہے لیکن دونوں جانب سے تحقیق جاری ہے اسلیے میں چاہتا ہوں کہ تاریخ مسخ نہ ہو اور اسے فوری حذف کر دیا جائے کیونکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب پر بھی پورا نہیں اترتا میں اسے دوبارہ سے ترتیب دوں گا تاکہ بنانے والا شخص نا معلوم صارف نا رہے
آپ جو بات کہہ رہے ہیں وہ ویکیپیڈیا اسلوب کے خلاف ہے۔ صرف اس لیے صفحہ حذف کر دیا جائے اور تاریخچہ مٹا دیا جائے تاکہ وہ آپ کے نام سے بنے، یہ ویکیپیڈہا کے اصولوں کے منافی ہے
اگر صفحہ کو دیکھیں تو آپکو ایک آئ پی اڈریس ملے گا جس نے وہ صفحہ بنایا ہے مجھے نہیں معلوم وہ کون ہے ہمارے خاندان سے بھی ہے ےا نہیں اور دو دفعہ کے علاؤہ وہ صفحہ پر ترمیم کے لیے نہیں آیا اور ادھورا چھور دیا جس میں کچھ ریفرنس بھی غلط دیے اس لیے اب اس سے پوچھا نہیں جا سکتا کہ وہ کون ہے کیونکہ اسکا کھاتہ نہیں ہے۔
صفحہ خود بھی ویکی پیڈیا کے اسلوب کے خلاف بنا ہے جسے ویکیائ کی ضرورت مہربانی فرما کر ہماری تاریخ کو مسخ ہونے سے بچائیں ایک ایسے موقع پر اپکی اشد ضرورت ہے جہاں ہر دوسرا شخص سید اور ہاشمی ہونے کا دعویدار ہے آپ قریشی اس لیے امید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے ۔
صد عزت و احترام
آپ صفحہ میں درستی کر سکتے ہیں
چلیں آپکی مرضی ہے اپکے ساتھ کوئ مقابلہ نہیں نۓ آنے والے صارفین کی اچھی حوصلہ افزائی ہے۔
ایک بنیاد جس کا علم ہی نہیں میں اس میں پہلے ہی محنت کر چکا ہوں کل آ کر وہ اپنی تبدیلی کر دے اور اسے لاک کر دے تو ہماری تاریخ کا کیا
شکریہ
آپ اگر ویکیپیڈیا کے صفحہ اول پر جائیں تو ویکیپیڈٰیا میں خوش آمدید کے بعد آپ کو آزاد دائرۃ المعارف جس میں کوئی بھی ترمیم کر سکتا ہے لکھا نظر آئے گا۔ یہ ویکیپیڈٰیا کی عمومی حکمت عملی ہے۔ آگر آپ صفحہ لاک کرنا چاہتے ہیں تو ویکیپیڈٰیا کی بجائے کسی اور پلیٹ فارم کا انتخاب کریں۔