مولانا محمد اسلم شيخوپوري
مولانا محمد اسلم شيخوپوري ایک پاکستانی اسلامی اسکالر تھے۔
مولانا محمد اسلم شيخوپوري | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | سنہ 2012 کراچی |
وجہ وفات | سیاسی قتل |
طرز وفات | قتل |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نصرت العلوم گوجرانوالہ |
استاذ | محمد سرفراز خان صفدر، عبد الحمید خان سواتی |
پیشہ | عالم |
درستی - ترمیم ![]() |
پیدائشترميم
شیخوپورہ میں پیدا ہوئے،
تعلیمترميم
مولانا محمد اسلم شیخوپوری نے درس نظامی کی تکمیل جامعہ نصرۃ العلوم گوجرانوالہ میں کی اور وہیں دورۂ حدیث کر کے فراغت حاصل کی۔ بعد میں وہ کراچی تشریف لے گئے اور غالباً جامعہ بنوری ٹاؤن کے دورۂ حدیث میں بھی شریک ہوئے
تصانیفترميم
[1]* جواہرات شیخوپوری شہید
- ندائے منبر و محراب
- خطبات شیخوپوری
- بڑوں کا بچپن
- خلاصۃ القرآن
- درس قرآن و حدیث
- خزینہ
وفاتترميم
13 مئی 2012ء کو وفات پاگئے
حوالہ جاتترميم
- ↑ ان کی بعض تصانیف اس لنک پر دستیاب هیں. http://www.elmedeen.com/author-274-حضرت-مولانا-محمد-اسلم-شیخوپوری-صاحب