مولوئی کالج (انگریزی: Molloy College) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک نجی غیر منافع بخش تعلیمی ادارہ جو راکویل سینٹر، نیو یارک میں واقع ہے۔[1]

مولوئی کالج
شعارVeritas
قسمPrivate
قیام1955
الحاقRoman Catholic (Dominican)
انڈومنٹ27 Million
Drew Bogner, Ph.D.
طلبہ4,900+
انڈر گریجویٹ3500
مقامراکویل سینٹر، نیو یارک، ، ریاستہائے متحدہ امریکا
کیمپسRockville Centre, Suffolk Center
AthleticsNCAA Division II
رنگWhite and Cerise
  
ماسکوٹVictor E. Lion
ویب سائٹwww.molloy.edu

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Molloy College"