مولوی تکیہ عجائب گھر
مولوی تکیہ عجائب گھر (انگریزی: Mevlevi Tekke Museum) شمالی نیکوسیا، ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں ایک تکیہ ہے۔ تاریخی طور پر یہ سلسلہ مولویہ کی ایک خانقاہ کے طور پر استعمال ہوتا تھا جبکہ موجودہ دور میں اسے ایک عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ جزیرے کی اہم ترین تاریخی اور مذہبی عمارتوں میں سے ایک ہے۔[1] یہ دروازہ کیرینیہ کر نزدیک ابراہیم پاشا محلہ میں واقع ہے۔ [2]
مولوی تکیہ عجائب گھر | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ترک جمہوریہ شمالی قبرص |
تقسیم اعلیٰ | شمالی نیکوسیا |
متناسقات | 35°10′50″N 33°21′43″E / 35.180688°N 33.361872°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Tuncer Bağışkan (2005)۔ Kıbrıs'ta Osmanlı Türk Eserleri۔ Turkish Cypriot Association of Museum Lovers۔ صفحہ: 20–25
- ↑ "Mevlevi Tekke Müzesi" (بزبان ترکی)۔ نیکوسیا ترکی بلدیہ۔ 16 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2016