نیکوسیا ترکی بلدیہ
نیکوسیا ترکی بلدیہ (Nicosia Turkish Municipality) (ترکی زبان: Lefkoşa Türk Belediyesi) شمالی نیکوسیا کی جلس انتظامیہ ہے۔ اس کا قیام 1958ء میں جمہوریہ قبرص کے آئین کے تحت عمل میں آیا۔[1] 1974ء میں ملک کی تقسیم کے بعد یہ شمالی نیکوسیا کی بلدیہ بن گئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Constitution - Appendix D: Part 12 - Miscellaneous Provisions"۔ 05 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016